آصف زرداری کے پریس کانفرنس میں شرارتی لہجے کے پیچھے کونسی سازش چھپی ہوئی تھی۔۔۔۔ اوریا مقبول جان کا تہلکہ خیز انکشاف!

پاکستان (نیوز اویل)، تحریک عدم اعتماد کی کامیاب ہونے اور عمران خان کی حکومت ختم ہونے کے بعد مسلم لیگ نون کے لیے بڑی مشکلات سامنے آگئی ہیں اور آصف علی زرداری صاحب جو مسکرا رہے تھے

 

 

 

اور دو روز پہلے ایک پریس کانفرنس میں ان کا جو لہجہ تھا اس کے پیچھے یہ راز پوشیدہ تھا کہ وہ الیکشن اور نیب قوانین میں ترمیم کرنے جا رہے ہیں ۔ اور آصف علی زرداری صاحب بہت چلاکی سے بساط بچھا رہے ہیں۔

 

 

اس لیے پہلے سینئر کالم نگار جاوید چودھری کا بھی ایک کالم سامنے آ چکا ہے جس میں انہوں نے سابق صدر آصف علی زرداری کے خاموشی سے گھر بیٹھ کر تماشا دیکھنے کے حوالے سے بات کی تھی ۔

 

 

ان کا کہنا تھا کہ وقت سے پہلے مسلم لیگ ن نے حکومت لے کر اپنے ہی پاؤں پر کلہاڑی مار لی ہے اور اب ان سے حکومت سنبھالی نہیں جارہی وزیراعظم شہباز شریف کے چہرے پر پریشانی صاف دکھائی دیتی ہے اور وہ انتہائی پریشان ہیں کیونکہ ان کو چیزیں سنبھالنے کی سمجھ نہیں آرہی ۔

 

 

 

اور آصف علی زرداری گھر بیٹھے کوئی بڑی گیم کھیل رہے ہیں ورنہ سوچنے کی بات ہے کہ انہوں نے خود وزارت کے لیے کسی قسم کی خواہش کا اظہار ہی نہیں کیا اب بھی وہ بالکل آرام سے بیٹھے ہیں۔

 

 

اوریا مقبول جان کا یہ بھی کہنا تھا کہ آصف علی زرداری جو بھی گیم کھیل لیں لیکن یہ بات جو وہ سندھ کی طرف سے بالکل اطمینان سے ہیں کہ وہاں سے ووٹ ان کو ہی ملے گا تو یہ بات فالحال کہی نہ کہی غلط ہے ان کو اس خوش فہمی میں بالکل بھی نہیں رہنا چاہئے ۔

 

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *