آپ تو ہمیں خود بلا کر اور ثبوت دکھا کر کہتے تھے کہ نواز شہباز زرداری اور مولانا پاکستان کو بیچ کر کھا جائیں گے، تو پھر اب کیا ہو گیا جناب۔۔۔۔؟؟؟ صحافی عمران خان نے نیوٹرلز سے اہم سوال پوچھ لیا

پاکستان (نیوز اویل)، مشہور و معروف صحافی عمران خان نے حیران کن انکشافات کر دئے ہیں اور انہوں نے یو ٹیوب پر ایک ویڈیو ویڈیو اپلوڈ کی ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ

 

 

کہ ایک عمران خان کو باہر نکالنے کے لئے سب کے سب ادارے اکٹھے ہو گئے ہیں ہیں ان کا مزید کہنا تھا کہ سب سیاستدان تمام ادارے اور اسٹبلشمنٹ سب لوگ اکٹھے ہو گئے ہیں اور یہ عمران خان کو باہر نکال دینا چاہتے ہیں۔

 

 

اور اسٹیبلشمنٹ کے حوالے سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اسٹبلشمنٹ کے لوگ ہی ہمیں بلا بلا کر یہ کہتے رہے ہیں کہ کہ زرداری نواز شریف اور مولانا فضل الرحمن سب لوگ مل کر پاکستان کو کھا جائیں گے اور پاکستان کا کچھ بھی نہیں چھوڑیں گے ،

 

 

 

تو اب آپ سب لوگ کس کی وجہ سے چپ بیٹھے ہیں اب ساری کی ساری اسٹیبلشمنٹ کیا ان لوگوں کے ساتھ ہی مل گئی ہے جو اب کچھ نہیں کہہ رہی ، یا پھر ان کو زیادہ بڑے عہدوں کا لالچ دے دیا گیا ہے اور ان کے منہ سے زبان کو کھینچ لیا گیا ہے،

 

 

اسٹیبلشمنٹ کے حوالے سے بات کرتے ہوئے انہوں نے ایک اور حیران کن انکشاف کیا ہے جس میں انہوں نے کہا کہ مریم نواز کی ایک ویڈیو حال ہی میں ریلیز ہوگی جس میں ان کے سارے کرتوت سامنے آ جائیں گے

 

 

اور وہ کس طرح جیل میں موبائل فون کا استعمال کرتی تھی تھی اور کون کون سی ان کی باتیں اور کس کس سے ان کی باتیں ہوتی تھیں ان سب سے بہت جلد ہی پردہ اٹھ جائے گا۔

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *