پاکستان (نیوز اویل)، اسپیکر قومی اسمبلی نے ابھی ابھی استعفیٰ دے دیا ہے اور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جب ایک صحافی نے ان سے یہی ووٹنگ کے حوالے سے سوال پوچھا کہ ووٹنگ کب کروائی جائے گی تو اسد قیصر نے اس پر صحافیوں کو گالی دے دی۔
یاد رہے اسپیکر اسد قیصر نے کہا تھا کہ وہ عمران خان کے خلاف ووٹنگ نہیں کرا سکتے کیونکہ ان کا عمران خان سے تیس سال پرانا تعلق ہے۔