اس ڈاکٹر نے اپنا آپریشن خود کیوں کیا تھا! دنیا کا تاریخ کی ناقابل یقین سرجری کی دلچسپ داستان جب ڈاکٹر نے اپنا خطرناک آپریشن کر کے دنیا کو حیران کردیا۔۔۔

پاکستان (نیوز اویل)، ہمیشہ ڈاکٹرز مریضوں کی سرجری کرتے ہیں لیکن آپ کے لیے یہ بات بہت زیادہ حیران کن ثابت ہو گئی کہ دنیا میں ایسا ڈاکٹر بھی موجود ہے جس نے پہلی بار اپنی سرجری خود کی۔

 

 

 

1960 میں روس کی اپنی 12 رکنی ٹیم انٹارکٹیکا میں بھیجی گئی جہاں پر موسمی حالات بہت زیادہ سخت ہوتے ہیں اور اس ٹیم کو بھیجنے کا مقصد یہ تھا کہ انٹار کٹیکا میں ایک بیس کیمپ قائم کیا جائے اور اس حوالے سے انہوں نے وہاں تحقیقات کرنی تھی اور

 

 

 

انٹارکٹیکا کے حوالے سے ہم سب جانتے ہیں کہ یہ تقریباً اسی فیصد برف سے ڈھکا ہوا ہے اور دنیا کا سرد ترین اور بہت ہی زیادہ خشک ترین مقام ہے جس کی وجہ سے وہاں پر زندگی گزارنا تقریبا ناممکن ہو جاتا ہے ۔

 

 

 

یہاں پر پر تین سو دن کا سفر کر کے یہاں ڈاکٹرز کی ٹیم پہنچی تھی اور اس میں ایک اٹھائیس سالہ ڈاکٹر بھی شامل تھا لیونڈ روگوزو اس ڈاکٹر کا نام تھا جب وہاں پہنچا تو اس کے پیٹ میں شدید درد اور متلی کی کیفیت لاحق ہو گئی ،
اور جب

 

 

 

یہ درد بڑھتی تو ڈاکٹرز کو اندازہ ہوگیا تھا کہ اس کو اپنڈکس کا درد ہے اور اس کے لیے سرجری کے علاوہ کوئی اور دوسرا آپشن نہیں ہے ، اور وہاں پر کسی قسم کی کوئی سہولیات بحث نہیں تھی جس کے بعد اس

 

 

 

ڈاکٹر نے خود فیصلہ کیا کہ وہ خود اپنا آپریشن کرے گا اور دو اور ڈاکٹرز کو اپنا اسسٹنٹ رکھ دیا ،
اور اس ڈاکٹر کے سامنے ایک شیشے لگا دیا گیا جس کے ذریعہ وہ خود دیکھ سکتا تھا اور اس نے یہ انتہائی مشکل قدم اٹھا لیا اور اپنا کامیاب آپریشن خود کیا جو کہ ایک بہت ہی بڑا فیصلہ تھا۔

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *