ایک ارب کی گرانٹ دو یا میرا استعفیٰ منظور کرو ۔۔۔۔ اپنا ہی رکن اسمبلی (ن) لیگی حکومت کے گلے پڑ گیا

پاکستان (نیوز اویل)، مولانا الیاس چنیوٹی جو کہ مسلم لیگ نون کے رکن اسمبلی ہیں انہوں نے وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز شریف کو خط بھیجا ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ اگر ان کو ایک ارب کی گرانٹ نہ دی گئی تو وہ استعفیٰ دے دیں گے۔

 

 

 

مولانا الیاس چنیوٹی کا کہنا ہے کہ کہ چنیوٹ کی سڑکیں بہت زیادہ خراب ہے ان کی طرف کبھی بھی توجہ نہیں دی گئی اور اگر اب پنجاب حکومت نے گرانٹ منظور نہ کی تو وہ پنجاب اسمبلی سے استعفیٰ دے دیں گے۔

 

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *