وائس چئیرمین ایل ڈی اے ایس ایم عمران مستعفی۔ وائس چئیرمین ایل ڈی اے ایس ایم عمران مستعفی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق وائس چئیرمین ایل ڈی اے ایس ایم عمران نے مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیا، وائس چئیرمین ایل ڈی اے ایس ایم عمراننے استعفیٰ وزیراعلی ٰپنجاب سردار عثمان بزدار کو بھجوا دیا۔
واضع رہے کہ گزشتہ دنوں صوبائی وزیراکبر ایوب نے بھی وزارت سے استعفیٰ دیدیا تھا ،وزیراعلیٰ محمود خان نے استعفیٰ منظور کرلیا تھا ۔اکبر ایوب خان نے استعفے میں لکھا تھا کہ وزارت کیلئے اعتماد کرنے پر وزیراعلی محمود خان کا شکر گزار ہوں تاہم صحت اور حلقہ انتخاب کی مصروفیات کے باعث مزید ذمہ داریاں جاری نہیں رکھ سکتا