نجی ٹی وی چینل کے مطابق سفید رنگ کی کار میں سوار 4 لڑکوں نے عمرانخان چوک پر فائ، رنگ کی ۔ایسا کرنیوالے نوجوان ن ش ے میں تھے، پولیس نے انہیں گر ف ت ا ر کرلیا ہے۔پولیس کے مطابق جب انہیں گر ف ت ا ر کیا گیا تب وہ ن ش ے کی حالت میں تھے اور سفید رنگ کی ایک کرولا گاڑیمیں سوار تھے جنہوں نے ف ا ئ ر ن گ کی۔
واقعے کے بعد وزیراعظم عمرانخان کی بنی گالہ سیکیورٹی پر سوالات اٹھ گئے ہیں، واضع رہے کہ گزشتہ دنوں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی ایک شادی میں شرکت پر بھی سیکیورٹی پر سوالات اٹھے جب ایک شخص نے وزیراعلیٰ کے جانے کے بعد پی ٹی آئی ایم پی اے اسد کھوکھر کے بھائی پر ف ا ئ ر ن گ کرکے اسے ق ت ل کیا۔