بلیک بیوٹی نامی شہابی پتھر کے متعلق دلچسپ انکشافات۔۔۔یہ انسانی زندگی پر کیا اثرات مرتب کرتا ہے ؟ جانیے

پاکستان (نیوز اویل)، بلیک بیوٹی نامی شہابی پتھر کے متعلق دلچسپ انکشافات۔۔۔یہ انسانی زندگی پر کیا اثرات مرتب کرتا ہے ؟ جانیے
۔ بلیک بیوٹی نامی پتھر کے بارے میں شاید کبھی آپ نے

 

 

 

 

سنا ہو گا لوگ اس پتھر کے حوالے سے الگ الگ طرح کے عقائد رکھتے ہیں اور بہت ہی من گھڑت کہانیاں بن دیتے ہیں لیکن آج ہم اس پتھر کی اصلیت کے بارے میں جانیں گے ۔

 

 

خلاء میں موجود بلیک بیوٹی نامی پتھر کے حوالے سے سائنسدانوں کی طرف سے نئے انکشافات سامنے آئے ہیں۔ محققین کا کہنا ہے کہ 1 کروڑ 50 لاکھ سال پہلے ایک سیارچہ مریخ سے ٹکرایا جس کے نتیجے میں ایک گڑھا

 

 

پڑ گیا اور بلیک بیوٹی نامی پتھر خلا میں نکلا۔
یہ پتھر جو کہ تین سو بیس گرام وزنی ہے، 2011 میں صحارا نامی ریگستان سے دریافت کیا گیا۔
آسٹریلوی سائنسدانوں کے مطابق یہ اس پتھر کی وجہ

 

 

 

سے ممکن ہوا ہے کہ سائنسدان مریخ کے ماحول کے متعلق جان سکے ہیں۔ ناسا کی طرف سے مریخ کے نمونے حاصل کرنے کے لیے بھیجے گئے مشن کے واپس آنے سے پہلے ہی اس شہابی پتھر کی مدد سے مریخ کے بارے میں کافی مفید ارضیاتی معلومات حاصل کی جا چکی ہے۔

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *