بچے ساتھ نہ تھے تو بڑھاپے میں بھی کام کیا کیونکہ ۔۔ لیجنڈری اداکار طارق جمیل پراچہ کی آخری خواہش کیا تھی، ان کا اچانک انتقال کیسے ہوا؟ دیکھیں

پاکستان (نیوز اویل)، بچے ساتھ نہ تھے تو بڑھاپے ءمیں بھی کام کیا کیونکہ ۔۔ لیجنڈری اداکار طارق جمیل پراچہ کی آخری خواہش کیا تھی، ان کا اچانک انتقال

 

 

 

کیسے ہوا؟ دیکھیں ، طارق جمیل پراچہ کا تعلق پاکستان کے نامور اداکاروں میں ہوتا ہے انہوں نے انتہائی شریف اور سادہ زندگی گزاری ،

 

 

 

آپ کو بتاتے چلیں کہ پاکستان کے یہ اداکار اب ہم میں نہیں رہے طارق جمیل پراچہ زندگی کے حوالے سے بات کی جائے تو انہوں نے ایک سیٹ ڈائریکٹر کے طور پر اس انڈسٹری میں قدم رکھا تھا اور اس کے بعد ڈراموں میں

 

 

 

اداکاری کرنا شروع کر دی ، طارق جمیل کی اہلیہ کے حوالے سے بات کی جائے تو وہ ایک نہایت سادہ اور ملنسار خاتون ہیں اور ان کا شوبز انڈسٹری سے کوئی تعلق نہیں ہے ہے طارق جمیل نے اپنا آخری وقت اپنی

 

 

 

اولاد کے ساتھ گزارا ان کی اولاد علی تعلیم یافتہ ہے اور ملک میں مقیم ہے ، طارق جمیل نے پی ٹی وی سے سے اپنی ڈراموں کا آغاز کیا اور اس کے بعد وہ اب تک بہت ڈراموں میں اداکاری کر چکے ہیں جو کہ بہت سپر ڈوپر رہے

 

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *