لاہور : اولمپکس میں بھارت کو 18 سال بعد گولڈ میڈل جتوانے والے بیراج چوپڑا کو کروڑوں مالیت کے انعامات ملے –نیراج نے نہ صرف میڈل جیتا بلکے، ساتھ کروڑوں روپے بھی جیتے – یہی وجہ ہے بھارت سپورٹس میں پاکستان سے اتنا آگے ہے کیونکہ وہ کھلاڑیوں کی عزت کرتا ہے اس کو سہولیات فراہم کرتا ہے ایسا پاکستان میں نہیں ہوتا –
ہریانا کی گورنمنٹ نے نیراج کو 6 کروڑ انڈین روپے دیے، پنجاب گورمنٹ نے 2 کروڑ ،مانی پور نے 1 کروڑ، بائیجو ایپ نے 2 کروڑ اور بہت سے انعامات کا اعلان کردیا گیا ہے اور جاری ہے – سارے ملا کر تقریباً 10 کروڑ بھارتی روپے اور 20 کروڑ پاکستانی روپے بنتے ہیں؛ –دوسرے جانب ارشد ندیم کو 10 لاکھ روپے ملے اور انکو کوئی جدید سہولیات فراہم نہیں کی گئی –