پاکستان (نیوز اویل)، موجودہ حالات میں ہر کسی کو بہت زیادہ پریشان کر رکھا ہے اور بڑھتی ہوئی مہنگائی کی وجہ سے ہر کوئی بہت زیادہ پریشان ہیں ہیں غریب غریب سے غریب تر ہوتا جارہا ہے
اور امیر امیر سے امیر تر ہوتا جا رہا ہے ، رزق کو بڑھانے کے حوالے سے کوئی وظائف ر کرنے کا کہتا ہے تو کوئی کچھ کرنے کا کہتا ہے لیکن انسان کو اتنا ہی رزق ملتا ہے جتنا اس کی قسمت میں لکھ دیا گیا ہوتا ہے لیکن دعا کرنے سے اللہ تعالی آپ کی مشکلات اور پریشانی آسان کر دیتا ہے ۔
رزق میں اضافے کے لیے مندرجہ بالا دعا بھی کثرت سے پڑھنی چاہیے جو کہ یہ ہے :
اَللّٰھُمَّ البُسط عَلَینَا مِن م بَرَکَاتِکَ وَرَحمَتِکَ وَفَضلِکَ وَرِزقِکَ ”
اور اس کا ترجمہ یہ ہے:
اے اللہ! آپ ہم پر اپنی برکتوں اپنی رحمتوں اپنے فضل اور اپنے دئیے ہوئے رزق میں فراخی نصیب فرمائیے۔
اس کے علاوہ ایک روایت کے مطابق آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جو بھی شخص جب گھر میں داخل لوگ تو سورۃ اخلاص پڑھ لیا کرے تو اس گھر میں فقر و فاقہ دور ہو جائے گا یہاں تک کہ اس کے ہمسایہ بھی اس سے فیضیاب ہوں گے
اور ان کی بھی تنگدستی اور پریشانی دور ہو جائے گی۔ اس کے علاوہ سورۃ النصر کی تلاوت کر لینی چاہیے اور اللہ تعالی سے دعا کرنی چاہیے کہ وہ آپ کو کسی کا محتاج نہ بنائے اور آپ کی پریشانیاں مشکلات کو دور فرمائے اور رزق میں اضافہ کرے۔