جھینگا ایک مچھلی ہے یا کیڑا۔۔ اسے کھانا حلال ہے یا حرام۔۔ اہم اسلامی نقطہ نظر

پاکستان (نیوز اویل)، مچھلی کے علاوہ کون کون سے سمندری جانور کو کھایا جا سکتا ہے اس حوالے سے کا فی زیادہ اختلاف رائے پائی جاتی ہے ، بعض لوگوں کا

 

 

 

 

خیال ہے کہ صرف مچھلی ہی ایک حلال سمندری جانور ہے اس کے علاوہ باقی تمام سمندری جانور کھانا حلال نہیں ہیں ،
لیکن مختلف فقہ سے تعلق رکھنے والے لوگوں کی رائے

 

 

 

 

مختلف ہے اوپر بتائی گئی رائے کہ مچھلی کے علاوہ باقی تمام جانور حلال نہیں ہے یہ فقہ حنفی کے لوگ کہتے ہیں لیکن اس میں بھی اختلاف رائے پایا جاتا ہے ۔

 

 

 

جیسا کہ امام شافعی کا کہنا ہے کہ سمندر میں پائی جانے والی مخلوق حلال ہے اور اس کے علاوہ مچھیرے جس بھی سمندری جانوروں کو مچھلی کہہ دیں وہ حلال ہیں ،

 

 

 

بعض لوگوں کا وہ کہنا ہے کہ جھینگا ایک کیڑا ہے جبکہ کچھ لوگ اس کو مچھلی کہتے ہیں ، اب اسی لیے کچھ لوگ اس کو کھانا جائز سمجھتے ہیں جبکہ کچھ نہیں ،
تو آخر میں اس نتیجے پر پہنچتے ہیں کہ اگر آپ کا دل

 

 

 

 

کر رہا ہے آپ اس کو کھائیں اگر نہیں کرتا تو نہ کھائیں لیکن کسی کو کھانے سے نہ روکے ، لیکن اگر آپ کا دل کسی ایسی چیز کو کھانے کے لیے نہ مانے تو اس چیز کو کھانا آپ کے لیے جائز نہیں ہے ۔

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *