حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: لوگوں میں سب سے زیادہ آزمائش ان پر آتی ہے جو۔۔۔۔۔۔۔۔

پاکستان (نیوز اویل)، حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ارشاد ہے کے لوگوں میں سب سے زیادہ آزمائش ان پر آتی ہے جو اللہ کے زیادہ قریب ہوتے ہیں اور بہت معصوم اور بے گناہ ہوتے ہیں اور اللہ تعالی کے بہت قریب ہوتے ہیں عورتوں سے سب سے زیادہ ڈرتے ہیں اور اللہ کے کسی بھی حکم میں ذرا برابر تبدیلی نہیں کرتے اور بغیر رد و بدل کے لوگوں کو بتاتے ہیں۔ تو یہ لوگ اللہ کے نبی ہوتے ہیں جو بہت زیادہ معصوم اور سادہ ہوتے ہیں۔

 

 

ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم شدید بخار میں مبتلا تھے ۔ اس وقت آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آپ کے ایک صحابی تشریف لائے اور انہوں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے لحاف ہاتھ رکھا تو بخار کی حرارت باہر تک محسوس ہو رہی تھی تو وہ بہت پریشان ہوگئے ۔

 

 

 

انہوں نے پریشانی کے عالم میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے کہا کہ یہ تو بہت زیادہ شدید ہےتو آپ نے ارشاد فرمایا کہ اللہ تعالیٰ اپنے نبیوں کو اگر دو گنی تکلیف دیتا ہے تو ساتھ ہی ساتھ دو گناہ ثواب بھی دیتا ہے۔

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *