پاکستان (نیوز اویل)، پی ٹی آئی کے مزید رکن اسمبلی نے پارٹی کو چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا ذرائع کے مطابق ان کی تعداد بڑھ کر پینتالیس ہوگئی ہے اور حکومت کے لئے بڑی پریشانی کا باعث بن رہی ہے۔
تفصیلات کے مطابق جیو نیوز کا پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں پی ٹی آئی کے منحرف ارکان نے بات چیت کی جس میں یہ انکشاف ہوا کہ کہ مزید لوگوں نے پی ٹی آئی کو چھوڑ دیا ہے اس حوالے سے سے پی ٹی آئی کے منحرف رمیش کمار کا کہنا تھا کہ ارکان جو پارٹی کو چھوڑ رہے ہیں ان کی تعداد بڑھ کر 35 ہوگئی ہے اور کوئی بھی رکن دو بارہ سے پارٹی میں نہیں گیا اور یہ حکومت کی خوش فہمی ہے کہ ہم واپس پارٹی جوائن کرلیں گے ۔
پی ٹی آئی کے ایک اور رکن اسمبلی کا کہنا تھا کہ حکومت ہم پر ح م ل ہ کروا رہی ہے ہمارے گھروں پر ح م ل ہ کروا رہی ہے ہمیں گالیاں دے رہی ہے اور اس کے بعد ہمیں کس منہ سے کہہ رہی ہے کہ ہم پارٹی میں واپس آجائیں ہم استعفی دے دیں گے لیکن پارٹی میں واپس نہیں آئیں گے گے اب ہمیں کسی چیز کا خوف نہیں ہے ہے نہ تو ہمیں آرٹیکل 63 کا خوف ہے اور نہ ہی حکومت کی کوئی بھی پیشکش ہمیں اپنا فیصلہ بدلنے پر مجبور کر سکتی ہے۔