پاکستان (نیوز اویل)، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جو کوئی دن میں تین مرتبہ یہ آیت مبارکہ کی تلاوت کرتا ہے ہے اس کو کوئی بھی چیز نقصان نہیں پہنچا سکتی ،
آیت مبارکہ اور اس کا ترجمہ مندرجہ ذیل ہے :
” بسم الله الذي لا يضر مع اسمه شيء في الأرض ولا في السماء وهو السميع العليم ”
اور اس آیت کا ترجمہ کچھ اس طرح سے ہے کہ: ” میں اس اللہ کے نام کے ذریعہ سے پناہ مانگتا ہوں جس کے نام کی برکت سے زمین و آسمان”
اس آیت مبارکہ کو صبح و شام تین تین مرتبہ پڑھنا بہت افضل ہے اور اس طرح آپ اللہ کی پناہ میں آ جاتے ہیں ،
قرآن پاک ہمارے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر اتارا گیا ہے ، اس کی ایک ایک آیت یہاں تک کہ
ایک ایک حرف میں شفا ہے ، اور قرآن پاک میں کوئی بھی تبدیلی نہیں ہوسکتی کیونکہ اس کی حفاظت کا ذمہ اللہ تعالی نے خود لیا ہے اسی لیے چودہ سو سال گزر جانے کے بعد بھی اپنی اصل حالت میں موجود ہے اور
قرآن پاک میں اللہ تعالی نے انسان کو دنیا کی تمام مشکلات کا حل بتا دیا ہے لیکن انسان کو تلاش کرنے کا بھی کہا گیا ہے جو کہ قرآن پاک میں پوشیدہ ہیں ،