پاکستان (نیوز اویل)، روضہ رسول کی چابیاں کیسی دکھتی ہیں۔۔
یہ چابیاں کس خاندان کو دی گئیں اور۔۔
روضہ رسول ؐ کی چابیوں کے حوالے سے اہم معلومات!
آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ ہر مسلمان کو
عقیدت اور محبت ہوتی ہے اور ہر مسلمان کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے روضہ مبارک کا دیدار کرے ، ہمارے لئے تو وہی لوگ بہت زیادہ خوش قسمت ہیں
جو کہ روزہ رسول کی صفائی ستھرائی کرتے ہیں اور اس کی چابیاں سنبھالتے ہیں آج ہم آپ کو روزہ رسول کے حوالے سے اہم معلومات بتائیں گے ،
روضہ رسول کے گرد پانچ دیواریں موجود ہے اور یہ پانچویں دعا حضرت عمر نے بنوائی تھی تاکہ اس کو خانہ کعبہ کے ساتھ مشابہت نہ دی جائے ،
کعبہ کی صفائی کی ذمہ داری ایک مخصوص علاقے سے تعلق رکھنے والے افراد کو دی جاتی ہے ، یہ وہ مخصوص
افراد ہیں جن کا تعلق حبشہ سے ہے ، اور یہ وہی اللہ ہے جس کے پاس روزہ رسول کی چابیاں بھی موجود ہیں اور اس کے علاوہ آپ کو بتاتے چلیں کہ اس قبیلے کے افراد پچھلی کئی صدیوں سے خدمات سرانجام دے رہے ہیں ،