پاکستان (نیوز اویل)، وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری کا کہنا تھا کہ غیر ملکی شہری پاکستان آئیں ، یہاں سرمایہ کریں اور مستقل رہائش اختیار کر سکیں گے ۔ حکومت نے نئی پا لیسی کو قومی سلامتی پالیسی کے مطابق قرار دیا ہے ۔