سسرال میں “ٹوائلٹ” نہ ہونے پر خاتون نے ایسا قدم اٹھا لیا کہ آپ حیران رہ جائیں گے!

پاکستان (نیوز اویل)، بھارت میں ایک خاتون نے سسرال میں ٹوائلٹ نہ ہونے پر انتہائی قدم اٹھا لیا ۔ بھارت میں خاتون کی شادی اپریل میں ہوئی تھی

 

 

اور اس کے سسرال میں ٹوائلٹ نہ ہونے کی وجہ سے وہ اپنی والدہ کے گھر رہ رہی تھی اور اس بات پر شوہر سے جھگڑا بھی رہتا تھا تو اس خاتون نے پنکھے سے لٹک کر خ و د ک ش ی کر کی۔

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *