پاکستان (نیوز اویل)، پاکستان کی صورتحال اس وقت انتہائی پریشان نہیں کیونکہ بہت سے نوجوان جو کہ اپنی تعلیم مکمل کرنے کے بعد سرکاری نوکریوں کے لیے دھکے کھا رہے ہیں ، پچھلی حکومتوں نے بھی نوکریوں
کے باتیں کی ہیں لیکن نوکریاں نہیں دی جس کے بعد حال ہی میں یہ خبر سامنے آئی تھی کہ آج کی نوکریوں کا جلد ہی اعلان کیا جائے گا لیکن اس کے بعد حمزہ شہباز شریف کے وزیر اعلیٰ پنجاب کی کرسی سے ہٹنے کے بعد جیسے ہی چودھری پرویز الٰہی وزیراعلی پنجاب
نے ایجوکیٹرز کی نوکریوں کو کینسل کردیا ہے ۔
لیکن فیصل آباد کی نوجوانوں کے لیے انتہائی خوشی کی خبر سامنے آ گئی ہے ، سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے اعلان کیا ہے کہ فیصل آباد سمیت صوبہ بھر کے
سرکاری سکولوں میں میں موجود آسامیوں پر بھرتیاں کی جائیں گی اور جلد ہی پندرہ سو سے زائد ہیں یہ بھرتیاں کی جائیں گی ۔
اس کے ساتھ ہی ساتھ سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے سرکاری سکولوں کی تمام تفصیلات منگوا کی ہیں تا کہ باقاعدہ طور پر سیٹوں کی گنتی کے ساتھ ل بھرتیوں کا اعلان کیا جا سکے ، اس خبر کے بعد بے روزگار نوجوانوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔