پاکستان (نیوز اویل)، پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن نے بچوں کے امتحانات کے حوالے سے اہم اعلان کر دیا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق پہلی جماعت سے لے کر پانچویں درجے تک کے بچوں کے امتحانات میں یہ سہولت رکھی گئی ہے کہ وہ انگریزی یا اردو دونوں زبانوں میں امتحانات دے سکیں گے ۔ اور امتحانات کا شیڈول بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ سکولوں کے طلباء کو اردو ، انگریزی، جنرل نالج اور ریاضی کے امتحانات لیے جائیں گے۔ اور دوسری جماعت سے لے کر بارہویں جماعت تک صرف اور صرف 25 فیصد طلباء ہی امتحانات دے سکیں گے۔