عام سی لڑکی جسے لینے شہزادہ آیا ۔۔۔۔ پاکستانی لڑکی، جس کی شادی اردن کے شہزادے کے ساتھ ہوئی، جانیے دلچسپ معلومات

پاکستان (نیوز اویل)، عام سی لڑکی جسے لینے شہزادہ آیا ۔۔ پاکستانی لڑکی، جس کی شادی اردن کے شہزادے کے ساتھ ہوئی، جانیے دلچسپ معلومات ، یہ بات آپ کو واقعی کسی کہانی کی طرح ہی لگے گی جب آپ کی واقعہ دیکھیں گے ،

 

 

 

 

سروت نامی پاکستانی لڑکی کی کہانی بالکل اسی کتابی لڑکی کی طرح تھی جو کہ انتہائی خوبصورت اور غریب تھی اور ایک شہزادہ اس کی زلفوں کا اسیر ہو کر اسے بیاہ کر لے جاتا ہے ،

 

 

 

 

سروت 24 جولائی 1947 کو ایک اکرام اللہ خان نامی شخص کے ہاں پیدا ہوئیں یہ پڑھا لکھا گھرانہ تھا جو کہ تقسیم کے دوران بھارت سے پاکستان آ گیا تھا،

 

 

 

 

ثروت کے والد اکرام اللہ خان قائد اعظم محمد علی جناح کے ساتھ ہی پارٹیشن کمیٹی کا رکن تھی جو کہ پاکستان بننے کے بعد پہلے سیکریٹری خارجہ بنے اور اس کے ساتھ ہی ساتھ وہ فرانس

 

 

 

 

 

اور پرتگال اور برطانیہ کے سفیر بھی تھے اور ان کی والدہ محترمہ بیگم ڈاکٹر شائستہ اردو کی مصنفہ تھیں اور اس کے علاوہ وہ پاکستان کی پہلی قانون ساز

 

 

 

 

اسمبلی کی رکن بھی تھیں ثروت جب اعلیٰ تعلیم کے لیے آکسفورڈ یونیورسٹی گئیں جو ادھر ہی ان کی ملاقات اردن کے شہزادے حسن بن طلال سے ہوئی اور

 

 

 

 

دونوں ایک دوسرے کو دل دے بیٹھے ، اور شہزادہ حسن بن طلال نے رشتے کے لیے حسین بن ناصر کو پاکستان بھیج دیا اور ان کا پاکستان میں پرتپاک

 

 

 

استقبال کیا گیا اور اس طرح ایک عام پاکستانی لڑکی کا رشتہ اردن کے شہزادے کے ساتھ طے پا گیا اور ان کی شادی ہو گئی جس میں سیاسی شخصیات نے شرکت کی ،

 

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *