عمران خان اور پرویز الٰہی کے درمیان شدید اختلافات پیدا ہو گئے،

پاکستان (نیوز اویل)، عمران خان اور پرویز الٰہی کے درمیان شدید اختلافات پیدا ہو گئے،
ذرائع کے مطابق عمران خان اور پرویز الٰہی کے درمیان اختلاف کی وجہ عمران خان پر حملے کی ایف آئی اے کا معاملہ ہے۔

 

 

 

 

اور پرویز الٰہی عمران خان کے رویے پر سخت ناراض بھی ہیں،
تفصیلات کے مطابق پرویز الٰہی چاہتے ہیں کہ قانونی طریقے سے تمام کاروائی کی جائے جب کہ عمران خان اپنی مرضی کرنا چاہتے ہیں۔

 

 

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *