عمران خان لانگ مارچ کر کے کس کو خوش کرنا چاہتے ہیں۔۔۔۔ احسن اقبال کا نا قابل یقین انکشاف!!!

پاکستان (نیوز اویل)، احسن اقبال کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ عمران خان لوگوں کے ساتھ ساتھ اداروں میں بھی بد امنی پیدا کر رہے ہیں

 

 

اور یہ کام عمران خان صاحب آپ سے نہیں کر رہے بلکہ 2014 سے کر رہے ہیں عمران خان نے سیاست کرنی ہے تو سہی طرح سے کریں یہ کوئی طریقہ نہیں ہے ۔
وہ ایسے لفظ استعمال کرتے ہیں جو کہ ایک تمیز دار اور تہذیبی دار شخص استعمال نہیں کرتا

 

 

 

 

پہلے خان صاحب نے نیا پاکستان بنانے کی فلم بنائی اور اب پاکستان کو بچانے کے لیے نئی فلم بنا رہے ہیں جس کو وہ آزادی پاکستان کا نام دے رہے ہیں اور اس آڑ میں جو جی میں آ رہا ہے کرتے ہی جا رہے ہیں ۔

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *