عمران خان کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

پاکستان (نیوز اویل)، پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کو گزشتہ دنوں میں گرفتار کر لیا گیا تھا جس کے بعد سابق وزیراعظم عمران خان کا بیان سامنے آیا تھا کہ ان کو بھی گرفتار کر لیا جائے گا۔

 

 

 

لیکن آپ کو بتاتا چلیں کہ پی ٹی آئی کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کو فارن فنڈنگ کیس میں گرفتاری کا خدشہ ہے آئی ایم ایف ان کو اس کیس میں گرفتار کر سکتی ہے کیونکہ عمران خان عدالت میں پیش نہیں ہوئے ۔

 

 

 

 

آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کو عدالت میں پیش نہ ہونے پر اور فورن فنڈنگ کیس کے حوالے سے تحقیقاتی کمیٹی کو جواب نہ دینے پر ان کو گرفتار کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ، یاد رہے عمران خان نہ تو عدالت میں پیش ہوئے ہیں نہ ہی انہوں نے

 

 

 

 

تحقیقاتی کمیٹی کو ان کے سوالات کے جوابات دیے ہیں ، عمران خان کو پہلا نوٹس ہے بدھ کے روز بھیجا گیا تھا لیکن ان کی طرف سے کسی قسم کا کوئی جواب نہیں دیا گیا جس کے بعد ان کو دوسرا نوٹ جمعہ کے روز

 

 

 

بھیجا گیا ہے لیکن ان کی طرف سے مکمل خاموشی ہے جس کے بعد آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ وہ عمران خان کو گرفتار کر سکتی ہے۔

 

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *