پاکستان (نیوز اویل)،وزیراعظم شہباز شریف اکثروبیشتر عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے رہتے ہیں ، حال ہی میں وزیراعظم شہباز شریف نے اس مرتبہ پھ
سے سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کی اس حرکت پر پوری قوم کا سر شرم سے جھک گیا ہے ،
وزیراعظم شہباز شریف کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ عمران خان دنیا کا جھوٹا ترین شخص ہے اور میری اس بات پر پر اردو کی اوڈیو لیگ نے مہر لگا دی
ہے ، ان کا کہنا تھا کہ اسے 40 سال سے سیاست کر رہے ہیں اور بہت سے تعمیراتی اور غیر تعمیری منصوبوں پر کام کیا ہے لیکن اس عمران خان جیسی نااہلی کہیں نہیں دیکھی، ان کا کہنا تھا کہ کوئی مجھے کوئی ایک
کام بھی لا کر دکھا دے جو عمران خان نے کیا ہو جس کے بارے میں اس نے اپنی تقریروں میں ڈھنڈورا پیٹا تھا اور اس نیازی نے تو پاکستان کو ہر طرف بد نام ہی کیا ہے اور اس سے بڑا چور کوئی نہیں ہے