قرآن کی تعلیمات میرے دل کے قریب ہیں کیونکہ۔۔۔۔ نامور بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی زندگی کا ایسا واقعہ جس کے بعد وہ خ و د ک ش ی کرنے سے ڈرتے ہیں

پاکستان (نیوز اویل)، اکثر اوقات اداکار یا دیگر نامور شخصیات سوشل میڈیا پر اپنے بیانات کی وجہ سے مشہور ہوتی ہیں۔ ایسے ہی ایک بھارتی اداکار نانا پاٹیکر بھی ہیں جو اپنی دلچسپ شخصیت کے باعث لوگوں کی توجہ اپنی طرف مبذول کئے رکھتے ہیں۔

 

 

انہوں نے ہمیشہ ایسی فلمیں کی ہیں جن میں کوئی نہ کوئی پیغام ہو اور معاشرے کو سدھارنے کی تعلیم دی گئی ہو۔ اس لیے ان کا فن بھی مداحوں کو بہت پسند ہے۔

 

 

اداکاری کے علاوہ بھی ایسی شخصیت کے مالک ہیں کہ لوگوں کو اپنا گرویدہ کرنے کا ہنر رکھتے ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے ایک نہایت دلچسپ بیان دیا جو خ و د ک ش ی کے بارے میں تھا۔ اپنے اس بیان کے بعد انہیں مسلمانوں کی طرف سے کافی داد ملی۔

 

 

بھارت میں مسلمان کسان تنگدستی کے ہاتھوں مجبور مجبور ہو کر خ و د ک ش ی کر رہے ہیں اور یہ تناسب دن بدن بڑھتا جا رہا ہے۔ اس حالت میں انہوں نے لوگوں کو خ و د ک ش ی سے روکنے کے لیے اسلام اور قرآن کا حوالہ دیا۔

 

 

انہوں نے کہا کہ قرآن میں خ و د ک ش ی کو حرام قرار دیا گیا ہے۔ یہ گناہ ہے کیونکہ یہ اللہ کی رضا کے خلاف ہے۔ اللہ نے انسان کو زندگی دی ہے تو انسان کو اس کی قدر کرنی چاہیے۔
انہوں نے پریشان حال کسانوں کی مدد کے لئے اپنی کمائی کا کچھ حصہ 113 خاندانوں میں تقسیم کیا۔

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *