پاکستان (نیوز اویل)، قومی اسمبلی بحال کر دی گئی ہے اور سپریم کورٹ نے اجلاس بلانے کی باقاعدہ تاریخ کا اعلان کر دیا ہے۔
سپریم کورٹ نے فیصلہ کرتے ہوئے پانچ رکنی بینچ نے متفقہ فیصلہ دیا کہ ڈپٹی اسپیکر کی 3 اپریل کی رولنگ کالعدم قرار دے دی گئی ہے اور اب 9 اپریل کو اجلاس بلانے کا اعلان کر دیا ہے ۔