قیامت سے پہلے آخری رمضان کی نشانی کیا ہوگی

پاکستان (نیوز اویل)، قیامت سے پہلے آخری رمضان کی نشانی کیا ہوگی اس حوالے سے ہمارے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے قیامت سے پہلے آنے والے رمضان المبارک کے مہینے کے بارے میں ذکر کیا

 

 

 

ہے اور آپ کا کہنا تھا کہ “لوگو ! جان لو کہ قیا مت سے پہلے جو رمضان المبارک آ ئے گا ، اس میں ایک عجیب سی آواز آئے گی اور کوئی شخص بھی اس کی نشان

 

 

 

دہی نہیں کرسکے گا کہ یہ کس چیز کی آواز ہے اور کہاں سے آئی ہے اور لوگ اس بارے میں بے خبر ہوں گے ”

 

 

اس کے ساتھ ہی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ” جب بھی یہ آواز تمہیں سنائی دے جائے تو اس وقت تم لوگ رزق اپنے گھر وں میں جمع کر لو اس کی

 

 

 

وجہ یہ ہے کہ کیوں کہ اس کے بعد بہت زیادہ آفات آ ئیں گی اور قحط سا لی ہو گی ، اور اس اس حوالے سے ایک روایت میں یہ آیا ہے کہ آپ نے فرمایا کہ ایک سال رزق گھروں میں جمع کر لینا.

 

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *