پاکستان (نیوز اویل)، لہسن کو سیفٹی پن میں لگا کر رکھنے سے کیا ہوتا ہے؟
ایسی کمال کی ٹپ جو آپ کے بھی ہزاروں روپے بچا سکتی ہے۔۔۔
ہمارے ہاں ہر کھانا بنانے میں لہسن کا استعمال ضرور کیا جاتا ہے اور اس کے بے شمار فائدے ہیں جو کہ ہماری صحت کے لیے بہت زیادہ ضروری ہے ، لیکن آج ہم آپ کو لہسن کے اس طرح کے استعمال بتائیں گے جن کو جان
کر آپ حیران ہوجائیں گے ، موسم برسات میں حشرات کیڑے مکوڑے بہت زیادہ تنگ کرتے ہیں اور گرمیوں میں چھپکلیاں گھروں میں آجاتی ہیں جو کہ بہت زیادہ پریشانی کا باعث بنتی ہیں تو آج ہم آپ کو لہسن کا
استعمال بتائیں گے جن سے ان حشرات اور چھپکلیوں سے نجات مل جائے گی ،
ایک سیلفی پن لے لیں اور اس کے اندر لہسن ہیں کچھ گلیاں پرو لیں اور پھر اس کے اوپر بیکنگ پاؤڈر ، سرکہ
اور ہینگ چھڑک دیں آپ اس طرح سے اور بھی سیفٹی پن لے کر ایسا ہی کریں اور ان کو کو گھر کے کونوں میں لٹکا دیں اس سے آپ لالبیگ کیڑے مکوڑوں اور چھپکلیوں سے نجات حاصل کر لیں گے ،