ملکی تاریخ کی سب سے بڑی چوری۔۔۔پاکستان اسٹیل سے کتنے ارب روپے مالیت کا میٹریل چوری ہونے کا انکشاف ہو گیا!

پاکستان (نیوز اویل)، ذرائع کے مطابق ملکی تاریخ کی سب سے بڑی چوری سامنے آئی ہے جس میں پاکستان سٹیل سے دس ارب مالیت کا میٹیریل غائب ہوگیا ہے ،
اور حال ہی میں ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے ہوئے خط

 

 

 

 

 

لکھا گیا ہے جس میں ان سے یہ کہا گیا ہے کہ پاکستان سٹیل میں ہونے والی چوڑیوں کے خلاف کارروائی کی جائے ، تفصیلات کے مطابق 27 جولائی کو 50 افراد کے گروہ نے پاکستان اسٹیل میں چوری کی ہے جس میں وہ

 

 

 

 

دس ارب مالیت کا تانبہ اور دوسرا میٹریل لے کر فرار ہو گئے ہیں ، اس چوری میں سینئر انتظامی افسران کے ملوث ہونے کے بھی شواہد ملے ہیں ۔ اس حوالے سے زیادہ تفصیلات سامنے نہیں آ رہی کیونکہ اس انکوائری

 

 

 

 

کو اندرونی سطح پر کیا جارہا ہے اور اسے سیکرٹ رکھا جا رہا ہے ، جس سے مزید انکشافات سامنے آئے ہیں کہ پاکستان سٹیل میں پہلے بھی چوری ہوتی رہی ہیں لیکن اتنی زیادہ مالیت کی چوری پہلی بار ہوئی ہے یاد رہے کہ

 

 

 

پاکستان اسٹیل میں قرضوں اور دوسرے واجبات اور باقی چوریوں کی وجہ سے ہونے والے نقصانات کی مجموعی مالیت اب تک چھ سے پچاس ارب روپے سے زیادہ ہو چکی ہے ۔

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *