پاکستان (نیوز اویل)، شیخ رشید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میری سیاست کے 50 سال نالہ لئی میں غرق ہو گئے نالہ لئی ہے ہی منحوس جب بھی اس پر کام کرنے لگتا ہوں تو تب ہی حکومت تبدیل ہو جاتی ہے ۔
ان کا کہنا تھا کہ یہ ہمیشہ ہی حکومت کے لیے منحوس ثابت ہوا ہے ۔ شیخ رشید نے کہا کہ آج میرا سیٹ پر آخری دن ہے ۔