نبیل گبول نے وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ کو شادی کی پیشکش کر دی!

پاکستان (نیوز اویل)، پیپلز پارٹی کے رہنما نبیل گبول نے وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان کو شادی کی پیشکش کر نے کے حوالے سے بات کی وضاحت کر دی ۔

نبیل گبول نے بتایا کہ وہ جیو نیوز کے ایک پروگرام میں انہوں نے اداکارہ آ منہ الیاس کے ساتھ شرکت کی تھی شو کے دوران مہمانوں سے مختلف سوالات پوچھے جاتے ہیں ۔ نبیل گبول کا کہنا تھا کہ وہ شادی کی پیشکش انہوں نے مذاق میں کی تھی ۔ اور بعد میں ریحام خان خاتون اول بن گئیں ۔

نبیل گبول نے آ منہ الیاس کی طرف اشارہ کر کے کہا کہ ہو سکتا ہے میں آ ج ان کو شادی کی پیشکش کروں اور یہ بھی خاتون اول بن جائیں ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *