پاکستان (نیوز اویل)، ہمارے آقا محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک ایسا آزمودہ وظیفہ بتایا ہے جس کو سات دن تک کرنا ہے اور یہ آپ کے اندر تمام بیماریوں کا خاتمہ کر دے گا
اور اللہ تعالی آپ کو شفا عطا کرے گا اور اس عمل کے حوالے سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے کہ سات دن تک یہ وظیفہ ضرور کریں اور جو سات دن تک یہ وظیفہ کرے گا
اللہ تعالی اس کے اندر سے تمام بیماریوں کا خاتمہ کر دے گا اور اس کو بالکل تندرست کر دے گا اور ان بیماریوں میں وہ سبھی بیماریاں شامل ہیں جو ظاہر ہو رہی ہیں یا ظاہر نہیں ہو رہی ۔
آج کل ماحول کی تبدیلی کی وجہ سے اور ہم نے جو مجھے قدرتی ماحول کا حال کر دیا ہے اس وجہ سے پوری دنیا میں بیماریاں بہت تیزی سے پھیل رہی ہیں ہر شخص کسی نہ کسی بیماری کا شکار ہے بلڈ پریشر دل کی بیماریاں شوگر بالکل ہی عام ہوتی جا رہی ہیں
اور ہر دوسرا شخص سے اس سے متاثر نظر آرہا ہے ۔ ان بیماریوں کی وجہ سے لوگ بہت پریشان ہیں تو اگر آپ چاہتے ہیں کہ ان بیماریوں سے بچ جائیں اور تندرست ہو جائیں تو اس پر عمل کریں کریں اور یہ عمل اپنے دوستوں اور عزیزواقارب کو بھی بتائیں۔
اس عمل کے بارے میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے کہ میں اس عمل کے حوالے سے قسم کھا کر کہتا ہوں کہ جو کوئی بھی یہ عمل کر لے گا وہ تمام بیماریوں سے بچ جائے گا ۔
یہ عمل بارش کے پانی پر کرنا ہے جب بارش ہو رہی ہو تو اس وقت پانی جمع کر لینا ہے لیکن جب بارش شروع ہوتی ہے اس وقت پانی جمع نہیں کرنا بلکہ تھوڑی دیر رک کر پانی جمع کر لینا ہے اور اس کے بعد اس پانی کو لے کر اس پر ستر مرتبہ سورہ فاتحہ پڑھ کر دم کرنا ہے اور ستر مرتبہ ہی سورۃ اخلاص پڑھ کر دم کرنا ہے
اور ان کے ساتھ ستر مرتبہ ہی معوذتین پڑھ کر دم کر دینا ہے ہے اور اس پانی کو سات دن مسلسل پینا ہے یاد رہے اس میں کوئی وقفہ نہیں ہونا چاہیے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے کہ اللہ تعالی ایسا کرنے والے شخص کے اندر سے بیماریوں کو اس طرح سے ختم کر دے گا کہ اس کے گوشت اور ہڈیوں میں سے بھی بیماریوں کو نکال دے گا۔
یہ بہت آسان اور سادہ عمل ہے اور اگر آپ کے پاس بارش کا پانی جو دم کیا ہوا ہے وہ کھڑا ہو جاتا ہے تو اس کے اندر سے پانی شامل کرلیں لیکن اس سادہ پانی کے اندر بارش کے پانی ضرور ہونا چاہیے اور یاد رہے مسلسل سات دن تک یہ پانی پینا بہت ضروری ہے اللہ تعالی کی طرف سے رحمت ہے کہ وہ ہمیں کتنے طریقہ بتاتا ہے جو ہمیں بیماریوں سے بچا سکتے ہیں ۔