نجی چینل نے عمران ریاض خان کو نوکری سے نکال دیا

پاکستان ( نیوز اویل)، حال ہی میں یہ خبر منظر عام پر آئی ہے کہ معروف اینکر پرسن عمران ریاض خان کو ٹی وی چینل میں اپنے چینل میں کام کرنے سے روک دیا ہے ۔
عمران ریاض خان کا کہنا تھا کہ جب وہ ٹی وی چینل پر

 

 

 

 

 

پروگرام کرنے پہنچے تو انہیں کہا گیا کہ ہمیں افسوس ہے کہ ہم آپ کو آن ایئر نہیں جانے دے سکتے ، یاد رہے اس سے پہلے بھی ایک اور ٹی وی چینل سے ان کو نکال دیا گیا تھا اور ان تمام چیزوں کے پیچھے جو وجوہات سامنے آئی ہیں وہ ان کا پاکستان تحریک انصاف کو پورے طریقے سے سپورٹ کرنا ہے۔

 

 

 

یاد رہے گزشتہ ماہ عمران ریاض خان کو نامعلوم وجوہات کی بنا پر گرفتار کر لیا گیا تھا اس کے بعد ان کو طور پر کیا گیا تھا اور نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا تھا لیکن بہرحال میڈیا پرسنز نے زیادہ شور ڈال دیا

 

 

 

تھا جس کے بعد خلاف کارروائی روک دی گئی تھی اور ان کو اسلام آباد سے گرفتار کیا گیا تھا جبکہ اس کے بعد ان کے بیرون ملک جانے پر بھی پابندی لگا دی گئی تھی ۔

 

 

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *