نواز شریف کا لاہور کے بجائے کسی اور شہر پہنچنے کا امکان

پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں یہ خبر سامنے آئی تھی سابق وزیراعظم نواز شریف کو برطانوی عدالت نے 25 ستمبر سے پہلے پہلے برطانیہ چھوڑنے کا حکم دے دیا ہے اور ان کے کیس کی پیشیوں کو ملتوی کر دیا گیا ہے ،

 

 

برطانوی عدالت نے حکم دیا ہے کہ نواز شریف برطانیہ چھوڑ دیں ، جس کے بعد مسلم لیگ نون کے رہنما و کہ یہ بیانات سامنے آئے تھے کہ نواز شریف وطن کی خاطر پاکستان واپس آرہے ہیں۔

 

 

تفصیلات کے مطابق نواز شریف کی ستمبر یا اکتوبر تک وطن واپسی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہر جسکے پیش نظر مسلم لیگ نون کی قیادت نے تمام صوبوں میں اہم ہدایات جاری کر دی ہیں ،

 

 

 

ساتھ ہی ساتھ یہ ا مکان ظاہر کیا گیا ہے کہ نواز شریف لاہور میں تشریف نہیں لے کر آئیں گے ، لیکن ابھی یہ بات خفیہ رکھی جا رہی ہے کہ نواز شریف کون سے شہر

 

 

 

میں آئینگے اور کہاں پر قیام کریں گے بعض حکام کا کہنا ہے کہ یہ تاریخ بھی فائنل ہے کہ نواز شریف صاحب کس تاریخ کو پاکستان واپس آیںگے لیکن اسے فی الحال خفیہ رکھا جائے گا ۔

 

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *