نواز شریف کیوں ق لیگ کو وزرات اعلیٰ دینے پر راضی ہوئے۔۔۔۔۔ اندرونی کہانی سامنے آگئی

پاکستان (نیوز اویل)، ذرائع کے مطابق مسلم لیگ نون چوہدری پرویز الہی کو وزیر اعلی بنانے کے لئے راضی نہیں تھی لیکن پھر سابق صدر آصف علی زرداری اور مولانا فضل الرحمان نے مسلم لیگ نون کے رہنماؤں کو راضی کیا اور ان کو کہا کہ یہ کچھ دیر کی بات ہے ابھی کے لیے وہ مان جائیں جس پر آج یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ چوہدری پرویز الہی کو وزیراعظم بنایا جائے گا۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز حکومت کے ارکان نے بھی مسلم لیگ ق کے رہنماؤں سے ملاقات کی تھی اور انہیں اپنی طرف سے وزیر اعلی کے لیے پیش کش کی تھی جس کو ق لیگ نے قبول نہیں کیا ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *