پاکستان (نیوز اویل)، ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے یوٹیوبرز کو وزیراعظم ہاؤس طلب کر لیا ہے ۔
تفصیلات بھی تک سامنے نہیں آ سکیں ہیں لیکن یہ بات سامنے آئی ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے ان یو ٹیوبرز کو جو پاکستان تحریک انصاف کی حمایت کرتے انہیں انہیں وزیراعظم ہاؤس میں بلا لیا ہے اور انہیں اہم ٹاسک دیں گے لیکن کیا ٹاسک دیا جائے گا اس بارے میں کچھ تفصیلات سامنے نہیں آ سکیں ۔