پاکستان (نیوز اویل)، عمران خان کے اسمبلی تحلیل کروانے اور نئے الیکشن کے فیصلے پر اور ملک میں موجود موجودہ سیاسی صورتحال پر روسی وزارت خارجہ کا بیان بھی سامنے آگیا ہے۔
روسی وزارت خارجہ نے میں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے روس کا دورہ کیا تھا جس کا امریکہ کو بہت زیادہ مسئلہ تھا اور اس کی وجہ سے امریکہ نے عمران خان کی حکومت کو پاکستان میں ختم کروایا ہے اور عمران خان کو دھمکی آمیز خط بھی اسی لئے لکھا گیا ہے روسی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ کہ عمران خان پر امریکہ کی طرف سے اور ساتھ ساتھ امریکہ کے اتحادیوں کی طرف سے کافی زیادہ دباؤ تھا جب عمران خان نے فروری میں روس کا دورہ کرنا تھا تو انہیں کہا گیا تھا کہ یہ دورہ نہ کیا جائے۔
پولیو عمران خان کو اپنا روس کا دورہ منسوخ نہ کرنے پر یہ سزا دی گئی ہے کہ ان سے ان کا اقتدار چھین لیا گیا ہے انہوں نے انکشاف کیا ہے کہ کہ امریکہ کے وزیر خارجہ نے پاکستانی سفیر کو کو بلا کر یہ کہا تھا کہ وزیراعظم صاحب روس کا دورہ نہ کریں لیکن ان کی یہ بات نہیں مانی گئی جس پر انہوں نے وزیراعظم عمران خان کو یہ سزا دی ہے۔