وفا کی سچی تصویر : 2 روز قبل بلوچستان میں شہید ہونے والے لیفٹننٹ جنرل سرفراز خان کی حیران کن خواہش منظر عام پر آگئی

پاکستان (نیوز اویل)، دو روز قبل آرمی کے ایک ہیلی کاپٹر کو حاد ثہ پیش آگیا تھا یہ ہیلی کاپٹر آرمی کے اعلیٰ افسران کو لے کر سیلاب زدہ علاقوں کا معائنہ کرنے کے لیے نکلا تھا لیکن کسی کو کیا پتا تھا کہ یہ

 

 

 

 

اسی موسم کی خرابی کی زد میں آکر کر تبا ہ ہو جائے گا ، اس ہیلی کاپٹر میں کور کمانڈر 12 کے ساتھ ساتھ آرمی کے دوسرے افسران بھی موجود تھے آئی ایس پی آر میں ان تمام تمام فوجی افسران کی شہادت کی

 

 

 

تصدیق کردی ہے جس کے بعد آج ان کا نماز جنازہ ادا کر دیا گیا ہے ،
وزیراعلی بلوچستان کا کہنا تھا کہ لیفٹیننٹ جنرل سرفراز خان ایک بہت ہی قابل اور بہادر افسر تھے اور

 

 

 

انہوں نے بلوچستان کی تعمیر و ترقی میں بہت زیادہ کردار ادا کیا ان کی خواہش تھی کہ وہ بلوچستان کو ایک ترقی یافتہ صوبہ بنائیں ، انہوں نے بلوچستان میں بہت سے اعلیٰ عہدوں پر اپنی خدمات سر انجام دی

 

 

 

تھیں اور ان کی خدمات کے پیش نظر آج ہم ان کو اور باقی تمام فوجی افسران کو کو سلام پیش کرتے ہیں اور ان کی بہادری کی داد دیتے ہیں کہ انہوں نے اپنے ملک کے لیے ہمیشہ آگے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا ۔

 

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *