پاکستان میں سوشل میڈیا پر “کینڈی لینڈ” کے بائیکاٹ کی مہم شروع ہو گئی کیونکہ۔۔۔ حقیقت جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے!

پاکستان (نیوز اویل)، مفتاح اسماعیل جو کہ پاکستان تحریک انصاف کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونے کے بعد وزیر خزانہ منتخب ہوئے ہیں ہیں ان کے خلاف آج کل سوشل میڈیا پر کافی مہم چلائی جا رہی ہے تفصیلات کے مطابق یہ بات سامنے آئی ہے کہ کہ مفتاح اسماعیل اسماعیل انڈسٹریز کے مالک ہیں ۔

 

 

تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کارکنان کی طرف سے اسماعیل انڈسٹریز کے خلاف مہم زور پکڑتی جارہی ہے اور اس کی وجہ مفتاح اسماعیل ہیں اور ان کے کچھ بیانات ہیں جن پر لوگوں نے کا فیصلہ آفات کیا ہیں حالانکہ مفتاح اسماعیل نے اپنے بیانات کو جسٹی فائی کرنے کی کوشش کی تھی ۔ وہ اسماعیل انڈسٹریز لمیٹڈ کے مالک ہیں اور یہ بات ویکیپیڈیا پر بھی صاف واضح ہے اور ٹویٹر پر بھی اس حوالے سے ٹرینڈ چل رہا ہے ہے لیکن مفتاح اسماعیل کا اس حوالے سے کوئی بیان سامنے نہیں آیا ۔

 

 

مفتاح اسماعیل نے اپنی پڑھائی باہر سے پوری کی ہے اور اس کے بعد انہوں نے 2011 میں مسلم لیگ نون کو جوائن کیا ہے اور پہلے بھی مسلم لیگ نون میں کافی عہدوں پر فائز رہ چکے ہیں اور ابھی نے نے وزیر خزانہ بنا دیا گیا ہے جبکہ لوگوں کا کہنا ہے کہ یہ بھی یہودیوں کے ایجنٹ ہیں اس لیے اسماعیل ڈریس کی پروڈکٹس جس میں کنڈی لینڈ کی پروڈکٹ جاتی ہیں ان کا بائیکاٹ کیا جائے کنڈی لینڈ کی ان پروڈکٹس میں میں بسکٹس ، چاکلیٹس، ٹوفیز ، کینڈیز اور بے شمار پروڈکٹس آتی ہے جو کہ پاکستان میں وافر مقدار میں بیچی جا رہی ہیں کیوں کہ کینڈی لینڈ ایک مشہور برانڈ ہے لیکن بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ یہ اسماعیل انڈسٹریز لمیٹڈ ڈ کا ہی برانڈ ہے ۔

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *