پاکستان (نیوز اویل)، پاکستان پیپلز پارٹی کے صدر آصف علی زرداری نے اہم کیو ایم کے سربراہ خالد محمود صدیقی کو گرین سگنل دے دیا اور ساتھ ہی ساتھ اہم مطالبات ماننے پر غور کرنے کے کل اسلام آباد میں ملاقات ہوگی۔
مولانا فضل الرحمن کا بھی بیان سامنے آگیا ہے جس میں ان کا کہنا تھا کہ تمام اتحادی اپوزیشن کے ساتھ ہیں اور حکومت کی اب چھٹی ہونے والی ہے ۔