پاکستان (نیوز اویل)، مسلم لیگ نون کے رہنما نے کہا ہے کہ پاکستان کا وجود ہی امریکہ کے دم سے ہے ۔ نون لیگ کے رہنما خواجہ آصف نے یہ بات کہی ہے کہ پاکستان کا وجود امریکہ کی وجہ سے ہی ہے۔
خواجہ آصف کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان نے جو تقریر کی ہے اس میں انہوں نے صاف لفظوں میں امریکہ کا نام لے لیا ہے جب کہ کوئی نہیں جانتا کہ کہ یہ بات درست ہے یا نہیں وہ خط امریکا نے بھجوایا ہے یا نہیں ۔ اور پاکستان کی معیشت کا کا بہت زیادہ دارومدار امریکا پر ہی ہے اور یہ عمران خان بھی ہیں جو امریکہ سے قرضہ لے رہے ہیں ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کو سوچنا چاہیے تھا اس طرح کی بات کرنے سے پہلے کیوں کہ اس طرح ملکی حالات خراب ہو سکتے ہیں ہیں اور غیر ملکی مسئلے بھی پیدا ہو سکتے ہیں۔
یاد رہے کہ وزیراعظم عمران خان نے خط کے حوالے سے امریکا کا نام لے کر پھر اس بات کو اس طرح نہیں کر گئے جیسے انہوں نے غلطی سے یہ نام لے لیا ہے اس کے بعد امریکہ کا بھی رد عمل سامنے آرہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی کی گئی باتوں میں کوئی صداقت نہیں ہے اور ایسی کوئی بات نہیں ہے کہ امریکہ نے ان کو کوئی خط بھجوایا ہو اور امریکہ نے اس بات کی کھلی لفظوں میں تردید کر دی گئی ہے کہ اس بات میں کوئی سچائی نہیں ہے۔