پنجاب کابینہ بحال!عثمان بزدار کا استعفیٰ مسترد کردیا گیا۔۔۔ گورنرپنجاب ایک بڑا کھیل گئے، استعفی آئین کے کونسے تقاضے پورے نہیں کرتا، حیرت انگیز اعتراض لگا دیا!

پاکستان (نیوز اویل)، پنجاب کابینہ بحال ہوگئی وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کا استعفیٰ آئینی اعتراضات لگا کر مسترد کر دیا گیا ۔

گورنر پنجاب سرفراز عمر چیمہ نے وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کے استعفیٰ کو مسترد کردیا ہے اور اس پر آئینی اعتراضات لگا دیے ہیں جس میں یہ بات کہی گئی ہے کہ استعفیٰ کبھی بھی وزیراعظم کو نہیں دیا جاتا بلکہ استعفیٰ تو صدر کو دیا جاتا ہے ۔ اس لینے عثمان بزدار کا استعفیٰ آئینی طور پر غلط ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *