پاکستان (نیوز اویل)، ذرائع کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی اور پی ڈی ایم کے درمیان پھوٹ پیدا ہو گئی ہے اور دراڑیں مزید بڑھنے لگ گئی ہیں۔
تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو زرداری نے بھی نواز شریف کو کالا کوٹ پہننے اور گیٹ نمبر چار سے گزرنے پر منع کیا ہے ۔ یاد رہے اس سے پہلے یہ بات بھی اپوزیشن میں کھلبلی مچا دی ہے کہ آصف علی زرداری اس حق میں ہیں کہ مسلم لیگ ق کو وزارت اعلیٰ دی جائے جبکہ میاں محمد نواز شریف نے اس بات سے بھی صاف انکار کر دیا ہے۔