پاکستان (نیوز اویل)، پاکستان تحریک انصاف نے عامر لیاقت سمیت منحرف ارکان کو پاکستان تحریک انصاف کے وائس ایپ گروپ سے نکال دیا ۔
یاد رہے عامر لیاقت حسین نے گزشتہ روز یہ ٹویٹ کی تھی کہ وہ پی ٹی آئی کو چھوڑ رہے ہیں جس کے بعد ڈاکٹر عامر لیاقت حسین سمیت باقی منحرف ارکان کو بھی واٹس ایپ گروپ سے باہر نکال دیا گیا ہے ۔