پاکستان (نیوز اویل)، ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے پچاس سے زائد وفاقی و صوبائی وزراء سیاسی محاذ سے غائب ہو گئے ہیں تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک زوروں پر ہے اور مزید زور پکڑتی جا رہی ہے ۔
آج ہونے والے اجلاس میں پی ٹی آئی کے ستر وفاقی اور پچاس صوبائی وزیر اجلاس سے غائب تھے جبکہ اپوزیشن کے صرف تین ارکان موجود نہیں تھے جن میں ایک پاکستان پیپلز پارٹی کا تھا جو کہ دبئی میں ہونے کی وجہ سے اجلاس میں شرکت نہیں کر سکے اور جماعت اسلامی کے دو رکن غیر حاضر تھے۔