چوہدری شجاعت کس وجہ سے پھوٹ پھوٹ کر روتے رہے؟ طارق بشیر چیمہ کا ایسا انکشاف کہ پاکستانیوں کے لیے یقین کرنا مشکل ہوگیا

پاکستان (نیوز اویل)، چوہدری پرویز الہی نے پاکستان تحریک انصاف کا ساتھ دیا ہے اور اس کی وجہ سے چوہدری شجاعت حسین اور پرویز الہی کے درمیان

 

 

 

اختلافات اور زیادہ بڑھ گئے ہیں ، طارق بشیر چیمہ نے حال ہی میں ایک حیران کن انکشاف کیا ہے جس میں جو کہ انہوں نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کیا ہے اور یہ بیان چودھری پرویز الٰہی کے عمران خان کے ساتھ اتحاد

 

 

 

پر تھا جس کا چودھری شجاعت حسین کو بہت زیادہ صدمہ پہنچا ہے ، طارق بشیر چیمہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سابق وزیراعظم عمران خان کے ساتھ اتحاد کی خبر جب چودھری شجاعت حسین کو ملی تو وہ یہ جان کر پھوٹ پھوٹ کر روئے تھے ، اور پہلے تو

 

 

 

عمران خان پرویز الہی کو بہت برا بھلا کہتے تھے اور اب ان سے اچھا کوئی نہیں پہلے تو عمران خان ان کو گالیاں تک دے دیا کرتے تھے اور ہر غلط بات کہہ جاتے تھے ۔ یاد رہے کہ وزیر اعلی پنجاب کے لیے ووٹنگ کروائی گئی تھی جس کے بعد ڈپٹی اسپیکر دوست

 

 

 

مزاری نے فیصلہ حمزہ شہباز شریف کے حق میں سناتے ہوئے ان کو وزیر اعلیٰ پنجاب منتخب کر دیا لیکن اس کے بعد ڈپٹی اسپیکر کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے چوہدری پرویز الہی کو وزیر اعلی پنجاب بنا دیا گیا ۔

 

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *