پاکستان (نیوز اویل)، ہم سب مسلمانوں کا یہ ایمان ہے کہ اللہ تعالی انہیں تمام مخلوقات کو پیدا کیا ہے اللہ تعالی نے انسان کو مٹی سے پیدا کیا جنات کو آگ سے اور فرشتوں کو نور سے پیدا کیا کہ اور تمام مخلوقات کا
وجود ہے اس بات پر بھی ہم لوگ یقین رکھتے ہیں ۔
آج مسجد جن کے حوالے سے ذکر کریں گے ہم لوگ اس بات پر بھی یقین رکھتے ہیں کہ مسلمان اور غیر مسلم جن ہوتے ہیں، مسجدالحرام کے شمال کی جانب سے کچھ فاصلے پر ایک مسجد موجود ہے جس کو مسجد
جن کہاں جاتا ہے اور یہ کہا جاتا ہے کہ یہاں پر اسی جگہ پر جنوں کی ایک جماعت موجود تھے جنہوں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ہاتھوں اسلام قبول کیا تھا۔
روایات میں آتا ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے انہوں نے قرآن سنا تھا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر ایمان لے
آئے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے اسلام کی تعلیمات جانیں، یہ مسجد اس جگہ پر پر اسی واقعے کی یاد میں سن 1700 میں بنائی گئی ، اور حج اور عمرہ کے لئے جو لوگ بھی آتے ہیں وہ یہاں پر زیارت کرنے ضرور جاتے ہیں اور نماز ادا کرتے ہیں ۔
اس وقت کے حوالے سے لوگ کہتے ہیں کہ یہاں پر جنات نماز ادا کرتے ہیں تو اس میں کوئی شک بھی نہیں ہے ایسا ممکن ہو سکتا ہے ۔ لیکن یہ کہنا کہ اس کو یہاں پر
جنات لے کر آئے ہیں یا جنات نے یہ مسجد بنائی ہے تو یہ بات کسی حد تک غلط ہو سکتی ہے، اگر آپ بھی اس مسجد کے حوالے سے سے کوئی بات صحیح طریقے سے جانتے ہیں تو ہمارے ساتھ شئیر کریں ۔