گورنر پنجاب نے وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا فیصلہ۔۔۔۔

پاکستان (نیوز اویل)، ذرائع کے مطابق گورنر پنجاب نے وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے اور اس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن

 

 

 

 

کچھ ہی دیر میں جاری کر دیا گیا ہے ، اور اس کے ساتھ ہی ساتھ وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کو ڈی نوٹیفائی کرنے سے پہلے وفاقی حکومت نے آئی جی پنجاب بھی تبدیل کر دیا ہے

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *