اہم خبریں

آرمی چیف کے خلاف ٹرینڈ چلانے والے سیاسی جماعت کے سوشل میڈیا ایکٹوسٹ کو گرفتار کر لیا گیا۔۔۔ نام بھی ظاہر کر دیا گیا!

پاکستان (نیوز اویل)، آرمی چیف کے خلاف ٹرینڈ چلانے والے سیاسی جماعت کے سوشل میڈیا ایکٹوسٹ کو گرفتار کر لیا گیا ہے اس۔ شخص کا نام مقصود عارف سامنے آیا ہے اور اس سمیت 5 لوگوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے اور مزید چھاپے مارے جا رہے ہیں ۔

سائبر کرائم کی ٹیموں نے اسلام آباد، لاہور، کراچی، ملتان اور راولپنڈی میں مختلف مقامات پر چھاپے مارے ہیں اور لاہور سے ان لوگوں کو گرفتار کیا گیا ہے سینئر آفیسر کا کہنا تھا کہ چونکہ سائبر کرائم ایکٹ سے سیکشن 20 غیر فعال ہوچکی ہے اس لیے ابھی ہم براہ راست کارروائی نہیں عمل میں لا سکتے۔

یاد رہے کہ پاک فوج کے بارے میں کچھ پروپیگنڈے کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے اور فارمیشن کمانڈرز نے آئین کے لئے عسکری قیادت کے فیصلوں پر اعتماد کا اظہار کیا ہے اور پاک فوج کے خلاف مہم چلانے والوں کے خلاف سخت نوٹس لے لیا ہے اور اس بات کو واضح کیا ہے کہ یہ عناصر عوام اور فوج کے درمیان غلط فہمیاں پیدا کرنا چاہتے ہیں اور اب 5 لوگوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے ۔

newsavail

Recent Posts

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

1 week ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

1 week ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

2 weeks ago

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

5 months ago